Is Turkey trying to repeat history of Ottoman Empire? – BBC URDU

اگر آپ دنیا کے نقشے پر مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، مشرقی بحیرہ روم اور وسطی ایشیا کے علاقوں کو دیکھیں تو آپ شاید تقریباً تمام جنگ زدہ یا کشیدگی کے شکار علاقوں میں ترکی کی موجودگی دیکھ کر حیران رہ…

Is Turkey trying to repeat history of Ottoman Empire? - BBC URDU

Source

0
(0)

اگر آپ دنیا کے نقشے پر مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، مشرقی بحیرہ روم اور وسطی ایشیا کے علاقوں کو دیکھیں تو آپ شاید تقریباً تمام جنگ زدہ یا کشیدگی کے شکار علاقوں میں ترکی کی موجودگی دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔ کیا وجہ ہے کہ ترکی خود کو خطے کی طاقت کے طور پر دیکھتا ہے، کہیں ایسا تو نہیں کہ ترکی اپنے ’عہد زریں‘ یعنی سلطنت عثمانیہ کی تاریخ دہرانے کی کوشش کر رہا ہے۔ تفصیل ہدیٰ اکرام کی اس پوڈ کاسٹ میں
ویڈیو ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم

#Turkey #Ottoman #RegionalPower #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

0 / 5. 0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *